اخوت سال 2001 سے اب تک 26 لاکھ گھرانوں کو قرض کی شکل میں 61 ارب روپے فراہم کرچکی ہے، ریکوری کی شرح 99.91 فیصد ہے۔