پیٹریاس تدریس سے منسلک ہو گئے

60 سالہ پیٹریاس اگست سے سٹی یونیورسٹی میں پبلک پالیسی پرلیکچردینگے۔


Online April 26, 2013
60 سالہ پیٹریاس اگست سے سٹی یونیورسٹی میں پبلک پالیسی پرلیکچردینگے۔ فوٹو وکی پیڈیا

سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹریاس نے،جنہوں نے اپنی سوانح عمری لکھنے والی خاتون کیساتھ معاشقہ منظرعام پرآنے کے بعد استعفیٰ دیدیاتھا۔

ایک یونیورسٹی میں تدریس کا پیشہ اختیارکرنے پراتفاق کرلیا ہے,60 سالہ پیٹریاس اگست سے سٹی یونیورسٹی میں پبلک پالیسی پرلیکچردینگے۔

مقبول خبریں