انتخابات میں حصہ لیں گے مقدمات کا سامنا کرونگا پرویز مشرف

فرار کا راستہ کبھی اختیار نہیں کروں گا،مخالفین کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے،سابق صدر


Online April 26, 2013
فرار کا راستہ کبھی اختیار نہیں کروں گا،مخالفین کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے،سابق صدر. فوٹو فائل

DHAKA: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویزمشرف سے آل پاکستان مسلم لیگ کے دورہنماؤں نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

جمعرات کو اے پی ایم ایل کے دونوں رہنما پرویز مشرف سے ملنے سب جیل میں آئے۔



اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ انتخابات میں ضرور حصہ لے گی اور مخالفین کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ، میرے خلاف جو بھی مقدمات ہیں ان کا سامنا کروں گا، فرار کا راستہ کبھی اختیار نہیں کروں گا ۔

مقبول خبریں