ون ڈے اسکواڈ سے پہلے ہی باہر احمد شہزاد کے لیے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بھی جگہ برقرار رکھنا مشکل نظر آرہا ہے۔