رواں سیزن میں انھوں نے 4 میچز میں 24.47کی اوسط سے17شکار کیے،ڈربی شائر کیخلاف 6وکٹیں ان کی اب تک بہترین کارکردگی رہی۔