متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، روسی جنگی طیاروں نے 35 فضائی حملے کیے، صوبہ درعا میں بھی بمباری، مزید 5 شہری جاں بحق۔