میں نے انھیں یاد دلایا کہ آپ نے جن سابق کرکٹرز و ریجنل عہدیداران کو نوازا وہ اب آپ کیخلاف ہو گئے ہیں۔