پاکستان گزشتہ چند برسوں سے دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ لڑ رہا ہے جس میں اسے خاطر خواہ کامیابیاں بھی حاصل ہوئیں۔