ایس ایس پی مغوی نوجوانوں کو بازیاب نہ کراسکے، شاہراہوں پر لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں، شہریوں کا اظہار تشویش