ٹیلر سوئفٹ نے کرسٹن اسٹیورٹ کی مدد کرنے کی ٹھان لی

ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن رابرٹ سپئینس کی بے رخی سے دلبرداشتہ ہو گئی تھیں


Net News May 24, 2013
ہالی وڈ اداکارہ کرسٹن رابرٹ سپئینس کی بے رخی سے دلبرداشتہ ہو گئی تھیں۔ فوٹو: فائل

ہالی وڈ گلو کارہ ٹیلر سوئفٹ نے دلبرداشتہ کرسٹن اسٹیورٹ کے غم کو دور کرنے کے لیے ان کی مدد کرنے کی ٹھان لی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رابرٹ سپئینس کی بے رخی سے دلبرداشتہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنے غم کو بھلانے کے لیے دوستوں جیسے ٹیلر سوئفٹ اور ٹیلر لائنر کی مدد کے لیے دروازہ کھٹکھٹایا تاہم ٹیلر سوئفٹ نے انھیں اس صورتحال سے باہر لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔



گلو کارہ نے مصروفیات میں سے خاص طور پر کرسٹن کے لیے وقت نکالا اور پورا دن ان کے ساتھ رہیں۔رابرٹ پٹنسن کرسٹن سے 4 سالہ رشتہ ختم کر کے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاس فیلز منتقل ہوگئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں