دیا مرزا کی نئی فلم 14 ستمبر کو ریلیز ہوگی

آنیوالی فلم ’’ہنگامے پہ ہنگامہ‘‘ میں اہم کردار میں نظر آؤں گی، اداکارہ


Net News May 26, 2013
آنیوالی فلم ’’ہنگامے پہ ہنگامہ‘‘ میں اہم کردار میں نظر آؤں گی، اداکارہ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل دیا مرزا کی نئی فلم ''ہنگامے پہ ہنگامہ ''رواں سال 14 ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ آنیوالی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور اس میں اپنا کردار خوبی سے نبھایا ہے۔



اداکارہ دیا مرزا نے کہا کہ نئی فلم کے کردار سے مطمئن ہوں اور یہ فلم باکس آفس پر کامیابی کے ریکارڈ قائم کریگی۔ انھوں نے کہا ہے کہ کسی بھی مرحلے پر کنفیوژن کا شکار نہیں ہوئی، اپنی پہلی فلم میں ہی بڑے اعتماد سے کام کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں