علی ظفر کیساتھ آئندہ بھی کام کروں گی تاپسی پنو

فلم کی کہانی عمدہ ہے اور اسے انتہائی خوبی سے فلمبند کیا گیا ہے، تاپسی پنو


Net News May 26, 2013
جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ ہے، تاپسی پنو فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنونے کہا ہے کہ اداکارعلی ظفر کام کرنے کاتجربہ اچھارہا۔

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ آئندہ بھی ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گی ۔انھوں نے کہا کہ فلم کی کہانی عمدہ ہے اور اسے انتہائی خوبی سے فلمبند کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بالی وڈ فنکاروں کو پاکستان میں کو پسند کیاجاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ ہے۔ پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کرنے ضرور پاکستان جاؤں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں