گلشن پولیس نے15کی اطلاع پربلاک5میں اسپتال کے قریب سے خاتون کو حراست میں لے کر گود میں موجودبچے کو برآمدکرلیا۔