نرگس فخری اپنے کردارکو نبھانا جانتی ہیںاکشے کمار

نرگس فخری کام کو سمجھتی ہیں اور اپنے کام کو خوبی سے نبھانا جانتی ہیں، اکشے کمار


Net News May 28, 2013
نرگس فخری کام کو سمجھتی ہیں اور اپنے کام کو خوبی سے نبھانا جانتی ہیں، اکشے کمار فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار اکشے کمارنے کہا ہے کہ فلم ''شوقین'' کے ری میک میں نرگس فخری کے ساتھ پرفارم کررہا ہوں ۔

انھوں نے کہا کہ نرگس فخری سے اچھی توقعات ہیں ،نئی فلم ان کی پرفارمنس سے ان کے مستقبل کا تعین ہوسکے گا ۔انھوں نے کہا کہ نرگس فخری کام کو سمجھتی ہیں اور اپنے کام کو خوبی سے نبھانا جانتی ہیں ۔نئی فلم میں انھیں اہم کردارملا ہے ،یہی کردار ان کی فلمی زندگی میں بڑی تبدیلی لانے کا سبب بنے گا ۔

انھوں نے کہا کہ اچھا کام کرنے والوں کو آگے بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔اداکار اکشے کمار نے بتایا کہ اداکارہ نرگس فخری کو کاسٹ کر نے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں