ثنا خان منظر عام پر آگئیں ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر

عدالت میں پیش ہونے کے ساتھ ہی اداکارہ کے غائب ہوجانے کی افواہیں دم توڑ گئیں


Net News May 29, 2013
اداکارہ نے میڈیا کا بھی سامنا کیا اوراپنے وکیل کی وساطت سے قبل از گرفتاری عبوری ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر کردی ۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار سلمان کی نئی فلم ''مینٹل ''کی ہیروئن ثنا خان منظر عام پر آگئیں۔

لڑکی اغوا کے الزام پر مفروری ختم کرکے عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کردی ۔ثنا خان کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے کے ساتھ ہی ان کے غائب ہوجانے کی افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔



اداکارہ نے میڈیا کا بھی سامنا کیا اوراپنے وکیل کی وساطت سے قبل از گرفتاری عبوری ضمانت کے لیے درخواست بھی دائر کردی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں