سید نور فلم انڈسٹری کیلیے بھی خوش بختی کا باعث ہیںصائمہ

کبھی بھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی، اچھا کام سب سے اہم ہے،اداکارہ


این این آئی May 30, 2013
کبھی بھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی، اچھا کام سب سے اہم ہے،اداکارہ۔ فوٹو: فائل

ادکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ ہدایتکار سید نور جہاں میرے لیے خوش قسمتی کی علامت ہیں۔

وہاں وہ فلم انڈسٹری کے لیے بھی خوش بختی کا باعث ہیں اور ان کی ریلیز ہونے والی فلمیں دیگر ہدایتکاروں کے مقابلے میں زیادہ کامیابی حاصل کرتی ہے جو انڈسٹری کے لیے خوش آئند ہے ۔



میں صرف سید نور کی فلموں میں کام کرتی ہوں میرا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں کہ میں نے سید نور کے علاوہ بھی دیگر تما م ڈائر یکٹر زکی فلموں میں ادکاری کی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں