شراب نوشی نے بڑے اداکارکو تباہ کردیادھرمیندر

بزنس سمجھ گیا ہوں،فلم بنانے کے دوران شراب پینا چھوڑ دیتا ہوں ،اداکار


Net News June 05, 2013
بزنس سمجھ گیا ہوں،فلم بنانے کے دوران شراب پینا چھوڑ دیتا ہوں ،اداکار فوٹو : فائل

بالی وڈ ایکشن کنگ دھرمیندر نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی شرابی نوشی کی عادت نے بڑے اداکارکو تباہ کردیا ۔

77سالہ بالی وڈ اسٹار نے کہا ہے کہ فلم ''یملا پگلا دیوانہ ٹو ''کی ریلیز کے قریب جاکر اب مجھے پتہ چلا ہے کہ فلمسازی کیا ہوتی ہے ۔



انھوں نے کہا کہ فلم بنانے کے مراحل اب جاکر سنجیدگی سے طے کررہا ہوں ۔انھوں نے بتایا کہ'' پھر ان دنوں میں شراب بھی نہیں پیتا''اس نشہ کی عادت میرے اندر بڑے اداکار کو برباد کرچکی ہے' ۔انھوں نے کہا کہ اب میں بزنس (فلم میکنگ )کو سمجھتا ہوں ۔نئی فلم کے لیے ہم تینوں باپ بیٹوں نے واقعی بڑی محنت کی ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں