پشاورپی ٹی آئی کے ایک اوررکن صوبائی اسمبلی کے گھرپرفائرنگ

سلح افراد نے پی کے نوسے منتخب ہونے والے ایم پی اے ارباب جہاندادکے گھرپراندھا دھند فائرنگ کی.


سلح افراد نے پی کے نوسے منتخب ہونے والے ایم پی اے ارباب جہاندادکے گھرپراندھا دھند فائرنگ کی. ۔ فوٹو: فائل

پشاورمیں تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہاندادکے گھرپرمسلح افراد نے حملہ کردیاتاہم جوابی کارروائی پر حملہ اورفرارہوگئے،صوابی میںپولیس اہلکاروں پرمسلح موٹرسائیکل سواروںکی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل جاںبحق ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق کے مطابق پشاورمیںمسلح افراد نے پی کے نوسے منتخب ہونے والے ایم پی اے ارباب جہاندادکے گھرپراندھا دھند فائرنگ کی گئی جوابی کارروائی پرحملہ اورفرارہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک کلاشنکوف اور خون الودکپڑے قبضہ میں لے لئے ہیںذرائع کے مطابق ممکنہ طور پرحملہ اوروں میںسے ایک زخمی ہوگیاپولیس نے علاقہ میںسرچ آپریشن شروع کردیاہے ادھرشدت پسند تنظیم نے این اے 46کے الیکشن کے لیے جانیوالے جرگے کے یرغمال بنائے گئے60 ممبران کوتیراہ منتقل کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں