اردو نہ پڑھ سکنے پرگورنر نے شہباز شریف سے انگریزی میں حلف لیا

مخدوم احمد محمود نے حلف اردو میں پڑھنے کی مشق کی مگر کچھ الفاظ ایسے تھے جو ان سے بولے نہیں جا رہے تھے۔


Monitoring Desk June 07, 2013
مخدوم احمد محمود نے حلف اردو میں پڑھنے کی مشق کی مگر کچھ الفاظ ایسے تھے جو ان سے بولے نہیں جا رہے تھے۔ فوٹو: آئی این پی/فائل

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے اردو نہ پڑھ سکنے کے باعث وزیراعلیٰ شہباز شریف سے انگریزی میں حلف لیا۔

ٹی وی رپورٹ کے مطابق مخدوم احمد محمود نے حلف اردو میں پڑھنے کی مشق کی مگر کچھ الفاظ ایسے تھے جو ان سے بولے نہیں جا رہے تھے۔ اس لیے حلف انگریزی میں لینے کا فیصلہ ہوا۔ یاد رہے کہ صدر آصف زرداری بھی اردو نہیں پڑھ سکتے،اس لیے انھوں نے بھی نواز شریف سے وزیراعظم کے عہدے کا حلف انگریزی میں لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں