ناہید اختر نے گلوکاری کے میدان میں واپسی کا اعلان کر دیا

واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔


Monitoring Desk June 09, 2013
واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔ فوٹو : فائل

ناہید اختر نے گلوکاری کی دنیا میں واپسی کا اعلان کر دیا۔۔

ناہید اختر نے یہ اعلان اپنے اعزاز میں ایک تقریب کے دوران کیا۔ انھوں نے شرکاء کی فرمائش پر گیت بھی سنایا۔ واضح رہے کہ ناہید اختر نے 22 سال قبل گلوکاری چھوڑ دی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں