جی ایس ٹی نافذ ایکسائز ڈیوٹی کااطلاق یکم جولائی سے ہوگا

وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی16سے بڑھا کر 17فیصد کردیا گیا۔


این این آئی June 13, 2013
وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی16سے بڑھا کر 17فیصد کردیا گیا۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

وفاقی بجٹ میں جنرل سیلزٹیکس میں کیے جانے والے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد رات 12بجے سے نافذ ہوگیا۔

وفاقی بجٹ میں جی ایس ٹی16سے بڑھا کر 17فیصد کردیا گیا۔ اسی طرح سگریٹ کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ بھی فوری نافذالعمل ہوگا۔ کولڈڈرنکس پر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی جو 6سے بڑھاکر 9فیصد کر دی گئی ہے، اس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں