کرینہ کپور اور سونم کپور پکی سہیلیاں بن گئیں

دونوں اداکارائیں مسلسل ایک دوسری کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔


Net News June 14, 2013
اداکارہ سونم کپور تو کرینہ کے فیشن اور اسٹائل کی تعریف کرتے نہیں تھکتی۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور سونم کپور پکی سہلیاں بن گئی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ بالی وڈ میں فنکاروں کی دوستیاں، تعلق اور رشتے داریاں ہونے میں دیر نہیں لگتی اسی طرح اب کرینہ کپور اداکارہ سونم کپور کے ساتھ گہری دوستی کے رشتے میں بندھی ہوئی ہیں، دونوں کی ایک دوسری کی تعریف کرنا بھی ان کی پکی دوستی کی دلیل ہے جب کہ دونوں اداکارائیں مسلسل ایک دوسری کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔ اداکارہ سونم کپور تو کرینہ کے فیشن اور اسٹائل کی تعریف کرتے نہیں تھکتی۔ دوسری جانب کرینہ کپور بھی اپنی دوست سونم پر نچھاور ہوئے جارہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں