جیکولین نئی فلم ’’رائے‘‘ میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

بالی وڈ ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ ارجن رام پال رائٹر کے کردار میں نظر آئیں گے


Net News June 14, 2013
بالی وڈ ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ ارجن رام پال رائٹر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نئی فلم ''رائے'' میں جلوہ گرہونے کے لیے تیار ہیں۔

بالی وڈ کی یہ فلم اصل میں چربہ ہے لیونارڈو ڈی کیپریو کی ہالی وڈ فلم '' کیچ می اف یو کین '' کا۔ فلم میں رنبیر نظر آئیں گے اسٹائلش چور کے روپ میں جب کہ جیکولین ڈبل کرداروں میں جلوہ گر ہوں گی۔

جیکولین اور رنبیر کپورکے علاوہ فلم میں ارجن رام پال بھی ہیں رائٹر کے کردار میں۔ مووی میں ہوں گے چٹ پٹے اور رومنٹک گانے بھی جب کہ پیار کی کٹھی میٹھی کہانی بھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں