پانی کے حصول کیلیے سڑکوں پر احتجاج معمول بن گیا، اورنگی کے مکینوں نے بنارس پل پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک معطل کر دیا۔