- اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری
- دوست اغوا کے بعد قتل؛ ملزم کو 27 سال قید، 5 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
- کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ہاکی فیڈریشن کو لگام ڈالنے کی تیاری
- داسو ڈیم حملے کے دہشت گردوں کو چھرانے 12 ملزمان نے حملہ کیا، ایف آئی آر درج
- وسطی بحیرہ عرب کے اوپر کم دباؤ سے متعلق دوسرا الرٹ جاری
- پلئیرز بالی ووڈ فلم "لگان" دیکھیں، احمد شہزاد کا مشورہ
- مرید کے میں فائرنگ؛ بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف پوتے سمیت جاں بحق
- جتنی سزا کاٹ لی وہی کافی ہے، سندھ ہائیکورٹ کا قتل کے مجرم کو رہا کرنے کا حکم
- آئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری
- اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید
- قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو ساف چیمپٗن شپ کیلئے این او سی جاری
- این آئی سی ایچ:طبی عملے کا او پی ڈی کا بائیکاٹ، مریض اور تیماردار رُل گئے
- لاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرم
- راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال
- دوسرا ٹیسٹ؛ 4 قومی کرکٹر کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
- سعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلان
- دوسرا ٹیسٹ؛ صائم، عبداللہ کی ناکامی! امام الحق کی واپسی کا امکان
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
- کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ
جنوبی وزیرستان میں طالبان نے مردوں کے تنگ اور باریک کپڑوں پر پابندی لگادی
وانا: جنوبی وزیرستان کے مقامی طالبان نے پمفلٹ تقسیم کیا ہے جس میں مردوں کے تنگ اور باریک کپڑوں پر پابندی لگادی گئی۔
طالبان کی جانب سے جاری پمفلٹ میں رمضان المبارک میں تمام کپڑا فروش دکانداروں کو بھی تنبیہ کی گئی ہے کہ مردانہ یا زنانہ نرم اور باریک کپڑا یا پوشاک(سوٹ ،چادر) وغیرہ کسی دکاندار کے ہاں سے پکڑے گئے تو اس کو 50 ہزار نقد جرمانہ کیا جائے گا اور ان کی دکان بھی 4 مہینے بند رہے گی۔ پمفلٹ کے مطابق نرم اور باریک کپڑا مسلمان کے ایمان کو ضائع کرنے کی پہلی کوشش ہے۔
پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ باریک کپڑوں کے استعمال سے حیاختم ہوجاتی ہے، طالبان نے تمام درزیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ فوری طورپر تنگ کپڑے سینا بند کردیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔