اداکار سلمان خان فلم ’’مینٹل‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے

سلمان خان اس سے پہلے بھی اس فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا ہاتھ زخمی کر بیٹھے تھے۔


Net News July 16, 2013
سلمان خان اس سے پہلے بھی اس فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا ہاتھ زخمی کر بیٹھے تھے۔

اداکار سلمان خان فلم مینٹل کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔

نئی فلم ان کے بھائی سہیل خان کی ہدایت کاری میں تیار کی جارہی ہے اور پیر کو اس کی حیدرآباد کے اسٹوڈیوز میں شوٹنگ کی جارہی تھی کہ سلمان کا پاؤں زخمی ہوگیاجس کے بعد شوٹنگ روک دی گئی۔ سلمان خان اس سے پہلے بھی اس فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا ہاتھ زخمی کر بیٹھے تھے۔

مقبول خبریں