انٹر بینک میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی اوپن مارکیٹ میں مستحکم

ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے سے کم ہو کر 138.86روپے ہوگئی


Business Reporter January 17, 2019
ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے سے کم ہو کر 138.86روپے ہوگئی فوٹو: فائل

انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں9پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے سے کم ہو کر 138.86روپے اور قیمت فروخت139روپے سے کم ہو کر138.91روپے ہو گئی۔

مقبول خبریں