پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے اجلاس مختلف تجاویز پیش

اجلاس کی صدرات بزنس ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سربراہ جناب محمد رضی الدین نے کی۔


Business Reporter January 19, 2019
اجلاس کی صدرات بزنس ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سربراہ جناب محمد رضی الدین نے کی۔ فوٹو: فائل

پاکستان اسٹیل ملز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بزنس ڈیولپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان اسٹیل کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے بورڈ کی بزنس کمیٹی نے مختلف تجاویز پیش کیں۔

پاکستان اسٹیل ملز(پی ایس ایم) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی بزنس ڈیولپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس16 اور 17 جنوری2019 کو آپریشنز بلڈنگ،بن قاسم کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان اسٹیل کو دوبارہ فعال بنانے کے لیے بورڈ کی بزنس کمیٹی نے مختلف تجاویز پیش کیں۔

اجلاس کی صدرات بزنس ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے سربراہ جناب محمد رضی الدین نے کی۔ یہ اجلاس حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان اسٹیل کو نجکاری کی فہرست سے نکالنے کے بعد پہلی دفعہ منعقد ہوا۔

مقبول خبریں