کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے وہ آج کل ممبئی میں واقع اپنی فزیو تھراپسٹ دوست کے کلینک میں وقت گزار رہی ہیں۔