سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی منتقلی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 25 کروڑ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر 14 ارب 80 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز کی سطح پر جا پہنچے


Business Reporter February 01, 2019
زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 25 کروڑ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر 14 ارب 80 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز کی سطح پر جا پہنچے فوٹوفائل

NAIROBI: سعودی عرب اور یو اے ای سے رقوم کی آمد کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 54 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 25جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے پر زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 25 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر 14 ارب 80 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز کی سطح پر جا پہنچے۔

مقبول خبریں