کراچی میں تعینات وفاق و سندھ حکومت کے 200 غیر رجسٹرڈ افسران کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے نوٹس تیار کر لیے گئے ہیں۔