بھارت کی شرارتوں کے باوجود پاکستان کی طرف کرتارپور راہداری کی تعمیر جاری

انجینئرز اور مشینری شب وروزکام کرنے میں مصروف ہیں۔


Numainda Express March 08, 2019
انجینئرز اور مشینری شب وروزکام کرنے میں مصروف ہیں۔ فوٹو: فائل

DUBAI: بھارت کی شرارتوں کے باوجود پاکستان کی طرف کرتارپور راہداری کی تعمیر زورو شور سے جاری ہے۔

بھارت کے سر پر فسادکا بھوت سوارہے جبکہ امن پسند پاکستان امن کی آبیاری میں ہمہ تن مصروف ہے، تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی۔

کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ انجینئرز اور مشینری شب وروزکام کرنے میں مصروف ہیں۔ سرحدوں پر بھارت کی شرارتوں کے باوجود پراجیکٹ سٹاف وزیر اعظم کی ہدایت کی مطابق پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لیے مسلسل کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

مقبول خبریں