- بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک
- سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقات
- الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمد
- نیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمین
- بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
- نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم
- مشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقرر
- متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، ریڈ الرٹ جاری
- ملت ایکسپریس میں تشدد کیس، جاں بحق خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی آگئی
- حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیں
- پی ٹی آئی نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی
- آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردی
- محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی
- ایلون مسک کا ٹیسلا کے 10 فیصد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ
- حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی
- عید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیا
- پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل
- شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہ
- کراچی: آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی، نان اور ڈبل روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی
پی ایس ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرز کپتان مقرر
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن، کامران اکمل، بابراعظم، اے بی ڈی ویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی، کیرن پولارڈ، فہیم اشرف، حسن علی، وہاب ریاض، عمر اکمل اور سندیپ لمی چنے شامل ہیں۔
https://twitter.com/thePSLt20/status/1107539566502858752
اس ٹیم کا انتخاب مدثر نذر، رمیز راجہ اور ڈینی موریسن نے کیا ہے۔ سلیکشن پینل کے سربراہ مدثر نذر کے مطابق پی ایس ایل میں بہت زبردست پرفارمنسز دیکھنے کو ملیں، ان میں سے صرف 12 کھلاڑیوں کی سلیکشن بہت مشکل ٹاسک تھا، ہم نے ایسی ٹیم منتخب کی ہےجو لحاظ سے متوازن ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔