پریانکا چوپڑا کی ہالی ووڈ فلم ’’پلینز‘‘ آج ریلیز ہوگی

ڈزنی کی فلموں کی بڑی شوقین ہوں،فلم پلینزکا حصہ بننامیرے لیے اعزاز ہے


Online August 12, 2013
ڈزنی کی فلموں کی بڑی شوقین ہوں،فلم پلینزکا حصہ بننامیرے لیے اعزاز ہے۔ فوٹو: فائل

ڈزنی کی اینیمیٹڈ فلم Planes میں پس پردہ اواز کا جادو جگانے والی بالی وڈ داکارہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں انٹری کیلیے پرامید ہیں۔

ڈزنی اینی میٹڈ فلم پلینز آج ریلیزکی جائے گی۔بالی وڈ کی پرکشش اداکارہ پریانکا فلم کے پریمیئر کے لیے امریکا پہنچیں تو ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔



پریانکا چوپڑا نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے اور مداحوں کو اٹوگراف دیے پریانکا کو امید ہے کہ فلم پلینز ان کے ہالی وڈ کیریئر کے اغاز میں مددگار ثابت ہوگیایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈزنی کی فلموں کی بڑی شوقین ہیں اور اس فلم کا حصہ بننا ان کے لیے اعزاز ہے۔

مقبول خبریں