مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 4 فیصد ،افراط زر کی شرح 6 فیصد کے ہدف کے مقابلے میں 7.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔