کرتارپور راہداری پر بھارت نے مذاکرات سے انکار کر کے اچھے بھلے امن کی طرف سفر کو راستے میں روک دیا ہے۔