’تہلکہ‘ نے ایک آڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں گجرات کے محکمہ داخلہ اور قانون کے جونیئر وزرا اور سرکاری حکام کی گفتگو ہے۔