- تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ
- ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویز
- اپریل کے دوران ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر آئے
- سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیار
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
- نماز میں خشوع و خضوع
- تربیت اطفال کے اہم راہ نما اصول و ضوابط
- بڑی عمر میں بال سفید ہونے کے عوامل
- ہائی بلڈ پریشر، وجوہات اور علاج
- متوازن غذا کی اہمیت اور حصول کے ذرائع
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گا
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ ایک بار پھر تعطل کا شکار
- دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمان
- ورلڈ لیجنڈز کرکٹ لیگ، پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک مرتبہ پھر مدمقابل
- ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا
- الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت، 49 ناقابل شناخت لاشیں برآمد
- بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے
- سانحہ نو مئی کے خلاف پنجاب اور سندھ اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
- کراچی میں نان کی قیمت 17 اور چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری
لاہور: ورلڈ کپ 2019 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔
انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے23 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جاری ہونے والی فہرست میں عمر اکمل سلیکٹرز کا اعتماد برقرار نہیں رکھ سکے، وہاب ریاض کو بھی زیر غور نہیں لایا گیا، انجری سے نجات کے لیے کوشاں محمد حفیظ شامل ہیں جب کہ ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔
سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مشاورت سے فٹنس ٹیسٹ کے لیے مدعو کیے جانے والے ممکنہ 23 کھلاڑیوں میں سرفراز احمد( کپتان) عابد علی، آصف علی، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخرزمان، حارث سہیل، حسن علی، عماد وسیم، امام الحق، جنید خان، محمد عباس، محمد عامر، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، شعیب ملک، عثمان شنواری اور یاسر شاہ شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔