- پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 4 رکنی بینچ تشکیل
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید
- ریگولر حج اسکیم، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع
- دی ہنڈریڈ؛ بابراعظم کے پک نہ ہونے پر اینڈرسن حیران
- علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش
- کئی علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، سحری و افطاری میں بھی مشکلات
- بڑھتی مہنگائی، مردانہ قمیص شلوار سلائی کی اجرت 1500 لی جانے لگی
- مہنگائی، معاشی صورتحال جنگ والی، سیاسی استحکام لانا ہوگا، ایکسپریس فورم
- استعفا دے کر مُکر جانا، پاکستانی عوام کیساتھ مذاق ہورہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
- مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل از وقت بوڑھا بنا سکتی ہے
- دو ارب نوری سال دور اب تک کا سب سے روشن خلائی دھماکا
- جانورغائب گوشت حاضر، میمتھ کے ڈی این اے سے گوشت کا گولہ تیار
- سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار
- بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
- جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ہیں، بورڈ
- امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد
- حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیش کش
- بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، تین جاں بحق اور چار سیلابی ریلے میں بہہ گئے
- فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد
آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

ٹرافی کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں لے جایا جائے گا۔ فوٹو: ایکسپریس
اسلام آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی جس کی نمائش آج وزیراعظم ہاؤس میں کی جائے گی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی لیکر ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 پر دبئی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ ٹرافی کی آج وزیراعظم ہاؤس جب کہ کل سینٹوریس مال میں نمائش کی جائے گی۔
لاہور کے پیکجز مال میں 13 اور کراچی کے ڈولمین مال میں 14 اپریل کو نمائش کی جائے گی،جہاں جشن منانے کے ساتھ کنسرٹ اور آتش بازی کا بھی اہتمام ہوگا۔ ٹرافی کو پاکستان کے چاروں صوبوں میں لے جایا جائے گا،شہری آئی سی سی ٹرافی کیساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنا سکیں گے،بورڈ حکام کے مطابق ٹرافی کو پاکستان لانے کے انتظامات نجی کمپنی نے کیے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔