غصّے کے وقت خاموشی اختیار کریں۔ بحث سے جتنا ممکن ہوسکے بچیں۔ معمولی باتوں پر لڑنے کے بہ جائے درگزر سے کام لیں۔