فریقین نے اپنی فوجوں کے انخلاء پر تو اتفاق کر لیا ہے مگر فوجی انخلا کے لیے کسی ٹائم ٹیبل کا اعلان نہیں کیا گیا۔