ترقی یافتہ قوموں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے موثر پلاننگ کی ہے لیکن ہمارے ہاں حکومت اور عوام غفلت کی نیند سورہے ہیں۔