یکم جولائی سے 15اگست تک ٹی ڈی اے پی کے پاس 63ہزار سے زائد روئی کی بیلز کی برآمد کے لیے رجسٹریشن ہو چکی ہے۔