مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کر نے کا حکم دیدیا

استغاثہ کے وکیل اس عدالتی فیصلے کیخلاف اب بھی اپیل کرسکتے ہیں۔


AFP/Net News August 22, 2013
استغاثہ کے وکیل اس عدالتی فیصلے کیخلاف اب بھی اپیل کرسکتے ہیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI: مصر کی ایک عدالت نے بدھ کو سابق مصری صدرحسنی مبارک کوبدعنوانی کے مقدمہ میں بری کر کے ان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

استغاثہ کے وکیل اس عدالتی فیصلے کیخلاف اب بھی اپیل کرسکتے ہیں۔ سابق مصری صدر 2011ء میں ملک میں ان کیخلاف ہونے والی بغاوت کے دوران مظاہرین کے قتل کی سازش اور بدعنوانی کے الزامات کے مقدمے کا دوبارہ سامنا کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں