وزارت آئی ٹی نے یوٹیوب سے تجرباتی بنیاد پرتوہین آمیزمواد ہٹادیا

ابتدائی طورپر 4ہزار یوآرایلز کوبلاک کیاگیا ہے۔


Monitoring Desk August 22, 2013
ابتدائی طورپر 4ہزار یوآرایلز کوبلاک کیاگیا ہے فوٹو: فائل

وزارت آئی ٹی نے یوٹیوب سے تجرباتی بنیاد پرتوہین آمیزمواد ہٹادیا ہے۔

ابتدائی طورپر 4ہزار یوآرایلز کوبلاک کیاگیا ہے ۔موادہٹانے کے لیے فلٹرنجی ٹیلی کام کمپنی نے دیا،وہ ایک سال تک فلٹرفراہم کریگی۔ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الوزارتی کمیٹی کااجلاس جلدبلاکریوٹیوب کھولنے کافیصلہ کیاجائے گا۔