ملزم سکندر کی حالت بہتر آئی سی یو سے سرجیکل وارڈ منتقل

اسلام آبادمیں فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کوگزشتہ روز پمزکے سرجیکل وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

Numainda Express August 23, 2013
ہسپتال ذرائع کے مطابق ملزم سکندرکوکھانے پینے کی چیزیںدی جا رہی ہیں اور اس کی حالت بہتر ہوگئی ہے۔ فوٹو: اے پی پی

اسلام آبادمیں فائرنگ واقعہ کے ملزم سکندر کوگزشتہ روز پمزکے سرجیکل وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ملزم سکندرکوکھانے پینے کی چیزیںدی جا رہی ہیں اور اس کی حالت بہتر ہوگئی ہے۔ ملزم سکندرکی یادداشت بھی بالکل ٹھیک ہے اور وہ نارمل آدمی کی طرح گفتگوکر رہا ہے۔

مقبول خبریں