اجے اپنی اہلیہ کاجل کے لیے فلم پروڈیوس کریں گے

اداکار اجے دیوگن کچھ عرصہ فلموں سے دور رہنے کے بعد اب اپنی نئی پروڈکشن کا اغاز کررہے ہیں.


Online August 28, 2013
اجے اپنی اہلیہ کاجل کو مرکزی کردار میں کاسٹ کریں گے۔. فوٹو: فائل

لاہور: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کچھ عرصہ فلموں سے دور رہنے کے بعد اب اپنی نئی پروڈکشن کا اغاز کررہے ہیں جس میں وہ اپنی اہلیہ کاجل کو مرکزی کردار میں کاسٹ کریں گے۔

اجے کسی اچھے اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں جس میں ان کی اہلیہ اور اس کی جوڑی کو پذیرائی مل سکے اس حوالے سے اجے کا کہنا ہے کہ موجودہ بالی ووڈ سینما میں بڑے بینرز کی میگا بجٹ فلمیں بن رہی ہیں۔

مقبول خبریں