اسٹیٹ بینک نے سونے کی درآمد کیلیے غیر ملکی کرنسی میں ادائیگیاں صرف انٹربینک مارکیٹ کے ذریعے کرنے کی تجویز دیدی ہے ۔