کوالیفائرز کے سلسلے میں یہ پاکستان کا ہوم میچ ہوگا، پاکستانی ٹیم کو اگلے رائونڈ میں رسائی کیلیے 3-0 سے فتح درکار ہوگی۔