اپوزیشن اراکین نے وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے آغاز سے اختتام تک حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی جاری رکھی۔